مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)یہودیوں کی مغربی یورپ سے اسرائیل نقل مکانی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔اسرائیل کے غیرسرکاری ادارے کے مطابق نقل مکانی کی سب سے بڑی وجہ ان کے خلاف بڑھتے ہوئے حملے ہیں۔دارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق 2015 میں نقل مکانی کرنے والوں کی مجموعی تعداد میں سے 8 ہزار یہودی فرانس میں مقیم تھے جو اب اسرائیل میں رہائش اختیار کر چکے ہیں۔
یہودیوں کی مغربی یورپ سے اسرائیل نقل مکانی میں غیر معمولی اضافہ
Jan 16, 2016