سری لنکا نے 55 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے

کولمبو (آن لائن) سری لنکا نے 55 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تامل ہارویسٹ فیسٹیول کے پیش نظر حکومت نے گرفتار کئے گئے 55 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن