افغانستان : 500 ملین ڈالر امریکی تعمیرنو کے منصوبے میں محدود پیشرفت

کابل (نیٹ نیوز) افغانستان میں 500 ملین ڈالر امریکی تعمیرنو کے منصوبے میں محدود پیشرفت ہوئی ہے۔ نگران ادارے کے مطابق افغان وسائل کی ترقی میں بنیادی ڈھانچہ، تیار منصوبوں اور بدعنوانی سب سے بڑی رکاوٹ تھی۔ بین الاقوامی ترقی کے امریکی ادارے اجتماعی مشن کو پورا کرنے میں ناکام رہے۔ افغانستان میں موجود معدنیات، قدرتی گیس اور تیل کے ذخائر افغان حکومت کیلئے ملٹی بلین ڈالر کی آمدنی کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...