کراچی (آن لائن) ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید 10 پیسے نیچے آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے کے ساتھ 106 روپے 30 پیسے جبکہ قیمت خرید 106 روپے 10 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 104 روپے 97 پیسے میں فروخت اور 104 روپے 92 پیسے میں ریکارڈ کیا گیا۔
روپیہ