خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے اسی لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلا چون و چرا اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہوجاتا ہے یعنی حقیقی آزادی (حریت) احکام الہٰی کی تکمیل سے پیدا ہوتی ہے۔ (یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہار خیال)
مرحلہ اطاعت
Jan 16, 2017