راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن نے مالی سال کیدوسری سہہ ماہی کے دوران رےکارڈ پراپرٹی ٹےکس کی وصولی کرلی زون ii مےں ماہ دسمبر کے دوران بارہ کروڑ58 لاکھ روپے کی وصولی کی گئی جبکہ قبل ازےں ان عرصہ مےں پانچ سے سات کروڑ روپے کی رےکوری ہوتی تھی ۔
محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن نے بارہ کروڑ58 لاکھ روپے کی رےکارڈ وصولی کی
Jan 16, 2017