راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صادق آباد کے علاقے مےں بےوی پر تشدد کرنے والے نے منع کرنے پر فائرنگ کرکے اس کے ماموں کو بھی لہو لہان کردےا پولیس کو امجد علی سکنہ مکان نمبرKRC-18کریم کالونی ٹرانسفارمر چوک نے بتاےا کہ مےں اپنے گھر والوں کے ساتھ موجود تھا مےری بھانجی سدرہ بھی گھرپر تھی اچانک سدرہ کا شوہرشاہ خالدآےا اور مےری بھانجی کو مارنا شروع کردےا مےں نے منع کےا تو اس نے فائرنگ کرکے مدعی کو زخمی کردےا پولےس مصرف تفتےش ہے ۔
بےوی پر تشدد کرنے والے نے منع کرنے پر فائرنگ کرکے اسکے ماموں کو بھی لہو لہان کردےا
Jan 16, 2017