ہَیں پریشاں‘ سب سیاست دان بھی‘ افسر بھی اب
بھاگ پائے بچ کے‘ کس کی ہَے مجال
شُکر ہَے کہ اب بڑے چوروں کے گِرد
عدلیہ کا پھیلتا جاتا ہَے جال
Jan 16, 2018
ہَیں پریشاں‘ سب سیاست دان بھی‘ افسر بھی اب
بھاگ پائے بچ کے‘ کس کی ہَے مجال
شُکر ہَے کہ اب بڑے چوروں کے گِرد
عدلیہ کا پھیلتا جاتا ہَے جال