ملتان (خبر نگار خصوصی) لوکل گورنمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے اے ڈی ایل جی کو ہدایت کی ہے کہ یونین کونسلوں کے ماہانہ اجلاس کا باقاعدہ شیڈول جاری کیا جائے میٹنگ آف منٹس لوکل گورنمنٹ کو بجوائے جائیں اجلاس کی صدارت وئس چیئرمین کریں گے۔
یونین کونسلوں کے ماہانہ اجلاس کا باقاعدہ شیڈول جاری کرنے کی ہدایت
Jan 16, 2018