ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے دو ساتھیوں سمیت خود کو فورسز کے حوالے کر دیا۔ اسد منصور نے ڈیرہ اسماعیل خان کو خود کو فورسز کے حوالے کیا۔
کالعدم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے دو ساتھیوں سمیت خود کو فورسز کے حوالے کر دیا
Jan 16, 2018