شجاع آباد (خبرنگار) شجاع آباد کی 23سالہ مریضہ خسرہ کی بیماری کے باعث نشتر ہسپتال ملتان میں جاں بحق ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق شجاع آباد چاہ پیر والا کی رہائشی23سالہ ہمشا کو چند روز قبل خسرہ کی بیماری لاحق ہوگئی جو نشتر ہسپتال میں زیر علاج تھی گزشتہ رات دم توڑ گئی۔
شجاع آباد: خسرہ کی بیماری میں مبتلا 23 سالہ مریضہ نشتر ہسپتال ملتان دم توڑ گئی
Jan 16, 2018