ٹرمپ کے افریقی ممالک کو گھٹیا کہنے پر نائیجیریا میں امریکی سفیر طلب احتجاج

ابوجا (نوائے وقت رپورٹ+انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیرین وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کیا گیا۔ امریکی سفیر سے صدر ٹرمپ کے افریقی ممالک سے متعلق تضحیک آمیز الفاظ پر احتجاج کیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو ایک میٹنگ میں امریکی ممالک کیلئے ’’بے ہودہ‘‘ کا لفظ استعمال کیا تھا اور کہا تھا زیمبیا سمیت گھٹیا ممالک سے تارکین امریکہ میں کیوں آتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...