کولمبیا میں زیر تعمیر پل گرنے سے 9 مزدور ہلاک‘ 5 زخمی

بگوٹا (نوائے وقت رپورٹ) کولمبیا میں زیرتعمیر پل گرنے سے 9 مزدور ہلاک 5 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پل گرنے کا حادثہ وسطی کولمبیا کے صوبے مبیٹا میں پیش آیا پل گرنے کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن