بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے: میاں نعمان

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور کے صدر حافظ میاں نعمان نے قصور میں معصوم بچی زینب کے ساتھ جنسی درندگی اور بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں اور بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والوںکو نشان عبرت بنادیا جائے ،اس طرح کے واقعات معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔معاشرے کی اصلاح اور بھلائی کیلئے تمام طبقات کو میدان عمل میں آنا ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن