اسماء سلیم نے زرعی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

فیصل آباد (پ ر) زرعی یونیورسٹی کی طالبہ ڈاکٹر اسماء سلیم نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر اسماء سلیم نے کہا کہ کنٹرولر امتحانات اور شعبہ باٹنی کے ڈاکٹر پروفیسر عبدالواحد کی حوصلہ افزائی کی بدولت پی ایچ ڈی مکمل کر سکی۔ 

ای پیپر دی نیشن