وزیراعلیٰ پنجاب زینب کے قاتلوں کو منطقی ا نجام تک پہنچانے کیلئے سنجیدہ ہیں: ریاض ڈوگر

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و ممبر میونسپل کمیٹی سردار محمد ریاض ڈوگر نے کہا کہ بچوں کیساتھ ہونیوالے جنسی استحصال کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت بہت جلد جامع قانون سازی کررہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب زینب کے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے انتہائی سنجیدہ ہیں اور وہ اس معاملے پر ہونیوالی پیشرفت کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...