فواد چودھری کے بیان سے حکومتی اتحاد ہل رہا، ٹوٹ سکتا ہے، عمران وزراءکو نظم و ضبط سکھائیں: مونس الٰہی کا ٹویٹ

اسلام آباد (آئی این پی) حکومتی اتحادی جماعت (ق) لیگ کے رہنماءو رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان سے حکومتی اتحاد ہل رہا ہے، انکی اس طرح کی بیان بازی سے حکومتی اتحاد ٹوٹ بھی سکتا ہے۔ سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اطلاعات کے (ق ) لیگ میں دھڑوں کے حوالے سے بیان پر اپنے ردعمل میں مونس الٰہی نے کہا کہ وفاقی وزیر اعظم عمران خان سے استدعا کی کہ وہ اپنے وزیروں کو نظم و ضبط سیکھائیں تاکہ تمام جماعتوں کو اتحاد قائم رہ سکے۔
مونس الٰہی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...