لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی، جنوبی افریقن کھلاڑی ے پال ڈومینی اور انگلینڈ کے کرس جورڈن نے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کے لاہور آنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا ہے۔
اے بی ڈی ویلیئرز کے دورہ لاہور کا خیر مقدم
Jan 16, 2019