انتخابات کے قریب آتے ہی ہندو رہنما رام مندر کی تعمیر کا راگ الاپنے لگے

جلگاؤں (اے پی پی) بھارت میں جیسے جیسے لوک سبھا کے انتخابات قریب آ رہے ہیں ملک بھر میں ہندو رہنما رام مندر کی تعمیر اور ہندو راشڑیہ کا راگ الاپنے میں تیزی لا رہے ہیں۔بھارتی ریاست مہارشڑا کے مقام جلگاؤں میں انتخابی جلسے میں تلنگانہ کے ایم پی اے ٹی راجہ سنگھ نے کہا کہ ہم عدالت کے فیصلے کا انتظار نہیں کر سکتے حکومت ایودھیہ میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کے لئے آرڈیننس لائے۔

ای پیپر دی نیشن