پی ٹی اے موبائل فون رجسٹریشن کا طریقہ کار آسان بنائے، مزید 60روز توسیع کرے: سینٹ کمیٹی کی ہدایت

Jan 16, 2019

اسلام آباد (اے پی پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پی ٹی اے کو موبائل فون رجسٹریشن کا طریقہ کار آسان بنانے اور مزید 60 روز کی توسیع کی ہدایات جاری کی ہیں۔ پی ٹی سی ایل پنشنروں کی ادائیگیوں کے بارے جواب دے۔ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دی گئی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو چئیر پرسن سینیٹر روبینہ خالد کی صدارت میں ہوا۔

مزیدخبریں