خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو روجھان ریلوے سٹیشن پر تین ماہ کیلئے 2منٹ رُکنے کی اجازت

لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی براستہ دادو، کندیاں ، اٹک سٹی اور پشاور کے درمیان چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو روجھان ریلوے سٹیشن پر تین ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر2منٹ رُکنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے پر فوری عمل ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن