لاہور(نمائندہ خصوصی)ایس ایس پی (ٹیلی) پنجاب صادق علی ڈوگر نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 پولیس وائرلیس آپریٹرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ ان وائرلیس آپریٹرز کو شفاف محکمانہ انکوائری کے بعد نوکری سے برخاست کیا گیا۔ ایس ایس پی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پولیس ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں احتساب کا عمل جاری رہے گا۔
قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 پولیس وائرلیس آپریٹرز کو ملازمت سے برطرف
Jan 16, 2020