امریکی ایوان نمائندگان نےٹرمپ کیخلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طورپر سینیٹ کوبھجوادی

امریکی ایوان نمائندگان نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طورپر سینیٹ کوبھجوادی ہے،اس کامقصد ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دیناہے۔

مواخذے کی قراردادپردستخط سے قبل ایوان نمائندگان کی سپیکرنینسی پلوسی نے کہاکہ ہم تاریخ رقم کررہے ہیں اور ہم امریکی عوام کی ترقی کے لئے ایساکریں گے۔ ایوان کے نئے مقررہونے والے سات ہائوس منیجرسینیٹ کے آئندہ اجلاس میں ٹرمپ کیخلاف مقدمہ پیش کریں گے اس کے بعد ایوان بالاکے سامنے الزامات رکھے جائیں گے جہاں ریپبلکن کواکثریت حاصل ہے.
 

ای پیپر دی نیشن