روس:ولادی میرپیوٹن نے ٹیکس کے ادارے کے سربراہ کو ملک کانیاوزیراعظم نامزدکیا

روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے ٹیکس کے ادارے کے سربراہ ترپن سالہ میخائلMishustin کو ملک کانیاوزیراعظم نامزدکیاہے۔

یہ فیصلہ آئین میں مجوزہ صدارتی ترامیم کے معاملے پروزیراعظم دمتری میدویدوف اور انکی کابینہ کے مستعفی ہونے کے بعدکیاگیا۔صدرپیوٹن کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم کامقصدصدارتی اختیارات کی پارلیمنٹ کو منتقلی اور وزیراعظم کومزیدبااختیاربناناہے۔
 

ای پیپر دی نیشن