محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔
تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھندچھائی رہنے کاامکان ہے۔
Jan 16, 2020 | 10:43