قسم کھاتاہوں میں نے اوروزیراعظم نے راناثنااللہ کونہیں پھنسایا،شہریارآفریدی

Jan 16, 2020

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وزیر مملکت برائے سیفران وانسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ قسم کھاتا ہوں کہ نہ میں نے اور نہ ہی وزیر اعظم عمران خان نے رانا ثناء اللہ کو پھنسایا ہے اور نہ ہمارے حکم پر ان کے خلاف مقدمہ بنایا گیا ۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت نے کہا کہ اب رانا ثناء اللہ عدالتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کیس چلنے دیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔
شہریارآفریدی

مزیدخبریں