امریکی پولیٹکل قونصلر گونزالیزا کی پیر محمد نقیب الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) امریکی سفارت خانہ کے پولیٹکل قونصلر گونزالیزا نے راولپنڈی میں عید گاہ شریف میں پیر محمد نقیب الرحمان اور محمد حسن حسیب سے ملاقات کی اور عالمی امن مذہبی ہم آہنگی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن