لاڑکانہ: بچی گٹر میں گرنے کا نوٹس‘ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

Jan 16, 2021

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے لاڑکانہ میں بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور ڈپٹی کمشنر‘ چیف میونسپل کمشنر لاڑکانہ سے 18 جنوری کو رپورٹ طلب کر لی ہے۔ 

مزیدخبریں