بیگم ثمینہ علوی کا لاہور میں باپ کے ہاتھوں دو معذور بیٹیوں کے قتل پر افسوس 

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) بیگم ثمینہ عارف علوی نے لاہور میں باپ کے ہاتھوں دو معذور بیٹیوں کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں بیگم علوی نے کہا ہے کہ یہ دلخراش خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا، ایسے واقعات سے بچنے کیلئے خصوصی افراد کے خاندانوں کی مدد کی ضرورت ہے۔ خصوصی افراد کا خیال رکھنا حکومت اور معاشرے کے تمام طبقات کی ذمہ داری ہے۔ بیگم علوی نے کہا کہ اسی طریقے سے ہم خصوصی افراد کی زندگیوں میں بہتری لا سکتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...