انسداد پولیو مہم: لاہور‘ راولپنڈی  میں ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا

Jan 16, 2021

 لاہور ( نوائے وقت رپورٹ) لاہور اور راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم میں ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا۔ دو اضلاع کی پولیو مہم میں اضافے کی درخواست منظورکر لی گئی۔ پولیو مہم گزشتہ روز ختم ہونی تھی۔  ایک دن کے اضافے کے بعد لاہور اور راولپنڈی  میں پولیو  مہم آج ختم ہوگی۔

مزیدخبریں