عدالتی حکم......... ظفرعلی راجا

Jan 16, 2021

دیکھئے اہل حکومت‘ کیا کریں کیا نہ کریں
دیکھئے حزب مخالف‘ کچھ کرسکیں یا نہ کریں
کرچکی ہے حکم جاری‘ یہ عدالت عالیہ
نہ تو سڑکیں بند ہوں اور نہ ہی کنیٹنر لگیں

مزیدخبریں