لیہ+فتح پور (کورٹ رپورٹر+نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے کہا کہ مہنگے داموں اشیاء ضروریہ کی فروخت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔ گراں فروشی مناسب عمل نہیں دوکانداراپناجائز منافع رکھ کر اشیاء فروخت کریں۔انہوں نے یہ بات ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہی۔
اشیاء ضروریہ کی مہنگے داموں فروخت بر داشت نہیں:اظفرضیا ء
Jan 16, 2021