دھنوٹ( نمائندہ نوائے وقت ) سینئر قانون دان سابق سیکرٹری کہروڑپکا بار رانا محمد سجاد اتیراء نے کہا کہ دوستوں کے ساتھ ہمیشہ کی طرح شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔کہروڑپکا بار کے سابق دور میں بھی سیکرٹری جنرل رہ کر اپنی خدمات سرانجام دی ہیں اور اب آگے بھی جہاں تک ممکن ہوگا ساتھ دوں گا انہوں نے مزید کہا کہ ہمیشہ پینل اور دوستوں نے عزت بخشی ہے۔