بگلیہار ڈیم سے پانی  روک کر بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی: قمر الزمان بابر 

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکسان پیس گروپ کے سربراہ اور اردو بازار کی سپریم کونسل کے چیئرمین قمر الزمان بابر نے کہا ہے کہ بھارتی آبی جارحیت کا مقابلہ ڈیم بناکر ہی کیا جا سکتا ہے بھارت پاکستان کو بنجر اور صحرا بنانے کی کوشش کر رہا ہے بھارت نے بگلیہار ڈیم سے مکمل پانی روک کر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے پاکستان نے ہمیشہ عالمی قوانین کا احترام کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن