اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ چلا نے اور بر طرف ملازمین کی بحالی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کو اعلان کر دیا ہے ، اس سلسلے میں تمام صو بائی ہیڈ کوارٹرز پر بڑے احتجاجی مظاہرے کیے جا ئیں گے نجکاری مزدور مسائل اور مزدو رو ں پر ہو نے والے ظلم کے خلاف متحد کیا جا ئے گا۔