شمور( نامہ نگار ) علیشاہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم رفیق ملک کے والدہ کے پٹیشن کو عدالت نے ختم کردیا تفصیلات کے مطابق ملزم رفیق ملک والدہ نے ایس ایس پی امجد شیخ دیگر پولیس عملداروں کے خلاف سیشن کورٹ کندھ کوٹ میں پٹیشن دائر کرایا تھا 4 سالہ علیشاہ کو ملزم رفیق ملک نے زیادتی کا نشانہ بنا تھا جو اپنے ساتھی کے فائرنگ میں جانبحق ہوا ملزم کے والدہ نے ایس ایس پی امجد شیخ اور دیگر پولیس افسران پر الزام عائد کر کے پٹیشن دائر کیا کہ پولیس نے میرے بیٹے کو قتل کیا ھے عدالت نے ملزم کے والدہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیکر پٹیشن خارج کردیا عدالت نے ملزم رفیق ملک کے والدہ کی پٹیشن کو رد کر دیا ہے ماہر قانوندان ڈسٹرکٹ بار کے جرنل سکریٹری محسن علی پھٹان کورٹ میں ایس ایس پی امجد شیخ کے وکیل پیش ہوئے تھے آخر کار عدالت نے بیان سننے کے بعد کیس خلاف خارج کر دیا ہے۔