شریف خاندان‘ زرداری کی غلط بیانیوں پر  دوبارہ سامنے آنا پڑا: سربراہ براڈ شیٹ 

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ براڈ شیٹ کاوے موسوی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان اور زرداری کی غلط بیانیوں کے باعث مجھے دوبارہ سامنے آنا پڑا۔ پورا یقین ہے عمران خان اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے۔ پاکستان میں کرپشن انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔ پاکستان کے عوام کو حقائق کا پتہ ہونا چاہئے۔ ہم نے لوٹی گئی رقم کا پتا لگایا حکومت واپس لانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ اگر موجودہ حکومت سے ہمارا معاہدہ ہو جاتا ہے تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...