گوجرانوالہ: ذکریا سعید لدھیانوی کی مستحق  قیدیوں میں گرم کپڑوں کی تقسیم 

Jan 16, 2021

گوجرانوالہ (پ ر)ادارہ اسیرہ کی جانب سے مستحق قیدیوں میں گرم کپڑوں کی تقسیم کی گئی تفصیلات کہ مطابق مستحق اور غریب قیدیوں کی فلاح کے لیے کام کرنے والے ادارے اسیرہ کے بانی و صدر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ذکریا سعید لدھیانوی نے مستحق قیدیوں میں گرم کپڑوں کی مفت تقسیم کی اور لاوارث قیدیوں کے وکالت نامے داخل کروائے ،سٹی کورٹس کراچی میں اس موقع پر ایڈوکیٹ ذکریا سعید کا کہنا تھا کہ ادارے کا نام اور قیدیوں کی امداد کا کام اللہ کے حکم کی تعمیل ہے۔

مزیدخبریں