سادھوکے(نامہ نگار) کامونکے بار کونسل کے نو منتخب جوائنٹ سیکرٹری ملک زائد سلطان کو کرسچین کمیونٹی کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی . بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سادھوکے کی کرسچین کمیونٹی نے جیکس الیاس کھوکھر کی قیادت میں سابق کونسلرز عنائت مسیںح ،بشارت مسیح ،بوٹا مسیح نے کامونکے بار کونسل کے نومنتخب جوائنٹ سیکرٹری ملک زاہد سلطان سے ملاقات کی اور انہیں بھاری اکثریت سے بار کا الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔