ڈاکٹریاسمین راشدنے ایبٹ روڈ  ساندہ میں صحت کارڈتقسیم کئے

Jan 16, 2022


لاہور(سٹی رپورٹر)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے ایبٹ روڈ اور ساندہ کے اہل علاقہ میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈتقسیم کئے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے پنجاب کے تمام خاندانوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی ہیں۔پنجاب میں سب سے پہلے30فیصدغربت کی لکیرسے نیچے بسنے والے گھرانوں کو صحت کارڈ تقسیم کئے گئے۔

مزیدخبریں