لاہور(خصوصی نامہ نگار )قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی طے شدہ امور ہیں۔ قومی سلامتی پالیسی جو امورخارجہ کے ساتھ امورداخلہ ، معیشت اور دفاع کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔
آئین و قانون کی حکمرانی ، عدلیہ کی آزادی طے شدہ امور ہیں:ساجد علی نقوی
Jan 16, 2022