قصور : ٹریکٹر ٹرالہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر ‘ ایک شخص جاں بحق

قصور (نمائندہ نوائے وقت) ٹریکٹر ٹرالہ کی موٹر سائیکل کوٹکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔رینالہ خور د کارہائشی مقصود احمد موٹر سائیکل پر لاہور کو جارہا تھاکہ راستے میں مرکزی موڑ کے قریب تیزرفتا ر ٹریکٹر ٹرالہ سے ٹکر ا گیا جس کے بعد ریسکیو 1122 کے عملے نے اسے ہسپتال منتقل کردیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...