گوجرانوالہ: تفتیشی افسرکی رشوت لینے کی ویڈیو وائرل

Jan 16, 2022

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)تھانہ اروپ پولیس نے قانون و انصاف کو 14ہزار کے عوض بیچ دیا ،رقم لینے کے بعد درخواست گزار کو حوالات سے باہر نکالا ،پیسے لینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ،متاثرین نے اینٹی کرپشن حکام کو درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق تھانہ اروپ میں تفتیشی آفیسر امیر افضل کے پاس دو فریقین صلح نامہ تھانے دینے آئے جہاں تفتیشی آفیسر نے انہیں حوالات میں بند کر دیا۔

مزیدخبریں