گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اپنے تمام اراکین کو مطلع کر رہا ہے کہ ممبرشپ کی تجدید رکنیت برائے سال 2022-23ء کا آغازہو چکا ہے اس سلسلہ میں اراکین کو تجدید رکنیت کا سرکلر ارسال کر ددیا گیا ہے ۔ جبکہ تجدید کی آخری تاریخ 31مارچ 2022ء ہے ۔