نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) مرسی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پندرہ روز بعد ہونے والے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 150 سے زائد مستحق افراد کا فری میڈیکل چیک اپ، ادویات اور ہر مریض اور اس کے ساتھ آنے والے لواحقین کو دوپہر کا کھانا بھی دیا گیا ۔