میں عمران کیلئے ڈراونا خواب ، عدم اعتماد کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا : شہباز شریف 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شہبازشریف لاہور میں ایم پی اے بلال یاسین کے گھر گئے اور ان کی عیادت کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام کے ساتھ منی بجٹ منظور کرا کے بہت بڑا ظلم کیا۔ منی بجٹ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ساڑھے تین سال میں عمران نیازی نے ملک میں مہنگائی میں اضافہ کیا پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ غربت ، بیروزگاری اور مہنگائی اس وقت ہے تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا۔شہباز شریف نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں میں عمران خان کیلئے ڈراؤنا خواب ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...