ملتان (نمائندہ خصوصی) صدرانجمن تاجران صدر بازار کینٹ چوہدری محمود علی کو چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی ( پبلک سیفٹی ) ملتان تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔مرکزی انجمن تاجران کینٹ، ہیلپرزبزنس کونسل، قومی امن کمیٹی پاکستان اور سماجی وشہری حلقوں نے تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے۔