ملتان (نمائندہ خصوصی) صدرانجمن تاجران صدر بازار کینٹ چوہدری محمود علی کو چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی ( پبلک سیفٹی ) ملتان تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔مرکزی انجمن تاجران کینٹ، ہیلپرزبزنس کونسل، قومی امن کمیٹی پاکستان اور سماجی وشہری حلقوں نے تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے۔
چوہدری محمود علی چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی پبلک سیفٹی تعینات
Jan 16, 2022