ویٹی کن (نیٹ نیوز) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو ایک صحافی نے میوزک شاپ سے نکلتے ہوئے دیکھ لیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ میوزک شاپ کے مالک کا کہنا ہے وہ اور پوپ اس پرانے دوست ہیں۔ جب وہ بیلجیئم میں ہوا کرتے تھے اور وہ اس وقت پوپ فرانسس نہیں تھے۔
پوپ فرانسس