نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس نے جیسے ہی ہریدوار نفرت انگیز تقاریر، جن میں مسلمانوں کی نسل کشی کی کال دی گئی تھی، مقدمے میں پہلی گرفتاری کی بدنام زمانہ مسلم مخالف ہندو راہب یاتی نارسنگھانند سرسوتی نے پولیس کو جان سے مارنے کی دھمکی دے دی ہے۔ وہ وائرل ویڈیو میں پولیس افسروںکو ’’تم سب مروگے‘‘ کہتے ہوئے سنے جاسکے ہیں۔
ہندو انتہاپسند